شفاعت
Can the angels also intercede for the believers?
Short answer
جی ہاں ! قرآن وحدیث میں یہ بات ثابت ہے کہ فرشتے بھی مؤمنین کےلئے دعا کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو مؤمنین کے حق میں قبول فرمائے گا۔
Evidence 1
المؤمن، آیت 7
اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ
Translation
عرش اٹھانے والے اور اس کے ارد گرد موجود (فرشتے) اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرتے ہیں اور اس پر ایمان رکھتے ہیں اور مسلمانوں کی بخشش مانگتے ہیں ۔اے ہمارے رب!تیری رحمت اور علم ہر شے سے وسیع ہے تو انہیں بخش دے جوتوبہ کریں اور تیرے راستے کی پیروی کریں اور انہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے۔
— ترجمہ کنزالعرفان
Evidence 2
Other phrasings of this question
- Do the angels also intercede?seo
Reviewed and approved by
Asma Asghar
Religious Scholar, MPhil
Principal, Fakhr-ul-Mashaikh Quran Academy (Regd.), Lahore
Feedback on this answer
Email feedback